عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَمْ مَرَّةً يَسْتَأْذِنُ · حديث 663
662 - أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ بَرِّيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ أَبَا مُوسَى، اسْتَأْذَنَ عَلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَلَمْ يَأْذَنْ لَهُ، فَرَجَعَ، فَقَالَ عُمَرُ: مَا رَجَعَكَ؟ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا اسْتَأْذَنَ الْمُسْتَأْذِنُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَإِنْ أُذِنَ لَهُ، وَإِلَّا فَلْيَرْجِعْ»
کلدہ بن جنبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں انہیں صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ کے موقع پر دودھ ہرن کے بچے اور چھوٹے کھیر ے دیکر ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں) بھیجا اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وادی کے بالائی حصے میں تشریف فرما تھے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا ، نہ میں نے سلام کہا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا واپس لوٹ جاؤ، اور اس طرح اجازت لیکر داخل ہو "کیا میں آسکتا ہوں " اور یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صفوان اسلام کی دولت سے مشرف ہوگئے تھے ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ بَرِّيٍّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How many times to ask permission · Hadith 663
