عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ السَّلَامِ عَلَى الْخَدَمِ وَالصِّبْيَانِ وَالْجَوَارِي · حديث 229
228 - أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَمْرَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ أَنَسًا، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقْبَلَهُ نِسَاءٌ وَصِبْيَانٌ وَخَدَمٌ جَائِينَ مِنْ عُرْسٍ لَهُمْ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، وَقَالَ: «وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ»
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ قبیلہ بنی نجار کی بچیوں کے پاس سے گزرے اور وہ خوشی می ں دف بجاتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہی تھیں۔ ہم بنی نجار کی بچیاں ہیں اور کیا ہی خوب ہے کہ محمد ﷺ ہمارے پڑوسی اور رہنما ہیں تو ( یہ سن کر) نبی ﷺ نے دعا دی، اے اللہ ! ان میں برکت عطاء فرما۔
أَبِي أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَ ← محمد بن ثابت البناني ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَارُ ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَمْرَوَيْهِ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Peace be upon the servants, the boys and the concubine · Hadith 229
