عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ الرُّخْصَةِ فِي أَنْ يُحَدِّثَ بِذَلِكَ · حديث 617
616 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يُجَامِعُ أَهْلَهُ ثُمَّ يَكْسَلُ، هَلْ عَلَيْهِ [ص:574] مِنْ غُسْلٍ؟ وَعَائِشَةُ فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي لَأَفْعَلُ ذَلِكَ أَنَا وَهَذِهِ، ثُمَّ نَغْتَسِلُ»
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ابو طلحۃ رضی اللہ عنہ کا ایک بچہ بیمار تھا اس کی کنیت ابو عمیر تھی اس کا انتقال ہو گیا ( ابو طلحۃ باہر گئے تھے ) خیر ان کی بیوی ام سلمۃ رضی اللہ عنہا نے بچہ کو نہلا دھلا کر کفن دیا اور اس پر کپڑا ڈھک دیا اور گھر والوں سے کہہ دیا کہ کوئی ابو اطلحہ کو بچہ کے فوت ہونے کی خبر نہ دے میں خود ہی خبر دونگی جب ابو طلحۃ واپس گھر آئے تو بہت تکھے ہوئے تھے اور روزے سے تھے ، اُم سلمۃ رضی اللہ عنہا نے خوشبو لگائی اور آپ نے آپ کو اپنے شوہر کے لیے سنوار ا ( اچھے کپڑے وغیرہ پہنے ) اور ان کو شام کا کھانا پیش کیا ۔ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا بچہ ابو عمیر کہاں ہیں ام سلیم رضی اللہ عنہ نے جواب دیا اب اسے آرام ہے ( یہ موت سے کنا یہ ہے اور کچھ جھوٹ بھی نہیں ) پھر ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے کھانا کھایا پھر اپنی بیوی سے خواہش پوری کی (یعنی صحبت کی ) پھر ام سلیم رضی اللہ عنہا نے کہا اے ابو طلحہ رضی اللہ عنہ مجھ کو یہ بتاؤ اگر کوئی گھر والا کسی سے کوئی چزی عاریتۃ (ادھار) لے پھر اصل مالک اپنی چیز واپس طلب کرے تو اسے وہ چیز واپس لوٹا دی جائے گی یا اسے روک لیا جائے گا۔ ابو طلحہ نے جواب دیا کہ انہیں وہ واپس دی جائے گی پھر ام سلیم نے کہا ابو عمیر کے بارے میں صبر کرو( کیونکہ وہ فوت ہو گیا ہے ) ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کو یہ رنجیدہ خبر سن کر غصہ آیا اور اسی وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ام سلیم کے اس پورے قصے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی تم دونوں کی گزری ہوئی رات میں برکت دے ( یعنی اولاد ہو ) انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اس حمل سے عبداللہ بن ابی طلحہ پیدا ہوئے ۔
عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ← أُمِّ کُلْثُومٍ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The section on the license to be updated thus · Hadith 617
