عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ تَشْمِيتُ الْعَاطِسِ · حديث 258
257 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَحَقٌّ عَلَى مَنْ سَمِعَهُ أَنْ يَقُولَ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ "
ام المومنین عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں نبی ﷺ کے پاس ایک شخص کو چھینک آئی اس نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ ! میں کیا کہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا الحمد للہ کہو، لوگو ں نے کہا اور ہم کیا کہیں؟ آپﷺ نے فرمایا یرحمک اللہ کہو پھر چھینکنے والے نے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ! میں انکے جواب میں کیا کہوں؟ آپﷺ نے فرمایا ’’ یہدیکم اللہ و یصلح بالکم‘‘ کہو ( اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے حال کی اصلا ح فرمائے)۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How can I smell the sneezer? · Hadith 258
