عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أُصِيبَ بِمُصِيبَةٍ · حديث 581
580 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَصَابَتْ أَحَدَكُمْ مُصِيبَةٌ فَلْيَقُلْ: {إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ} [البقرة: 156] ، اللَّهُمَّ عِنْدَكَ أَحْتَسِبُ مُصِيبَتِي فَأْجُرْنِي فِيهَا، وَأَبْدِلْنِي بِهَا خَيْرًا مِنْهَا "
ابن مرثد اپنے والد سے بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص کسی مصیبت و پریشانی سے دو چار ہو تو اسے چاہیے کہ میری مصیبت پر نظر کرے یعنی (آپ ؤ کی زندگی میں جو مشکلات پیش آئیں یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کا حادثہ ہے ) کو یاد کر ے کیونکہ یہ سب سے بڑا صدمہ اور مصیبت ہے ۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← ابن عمر بن أبي سلمة ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What says someone who has been afflicted · Hadith 581
