عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ لِدَفْعِ الْآفَاتِ · حديث 358
357 - حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُسْتَغْنِي، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ حَسَنٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عِيسَى بْنُ عَوْنٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زُرَارَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى عَبْدٍ نِعْمَةً فِي أَهْلٍ وَمَالٍ وَوَلَدٍ، فَيَقُولُ: مَا شَاءَ اللَّهُ، لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَيَرَى فِيهَا آفَةً دُونَ الْمَوْتِ "
عبداللہ بن سر جس ؓ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہﷺکو دیکھا اور آپﷺ نے ساتھ کھانا کھا یا۔میں نے عرض کی اے اللہ کے رسول ﷺ ! اللہ آپﷺ پر خاص مہربانی فرمائے، آپﷺ نے فرمایا تمہارے اوپر بھی۔ عاصم کہتے ہیں میں نے عبداللہ ؓ پوچھا آپﷺ نے تمہارے لئے بخشش کی دعاء کی، انھوں نے کہا ہاں! اور تمہارے لئے بھی۔ پھر یہ آیت پڑھی، ’’ اور بخشش مانگئے اپنی خطاؤں کے لئے ، اور مومن مردوں مومن عورتوں کی خطاؤں کی ۔سورۃ محمد:۱۹‘‘
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زُرَارَةَ الأَنْصَارِيِّ ← عِيسَى بْنُ عَوْنٍ، ← عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ← عَنْبَسَةَ ← حَمَّادُ بْنُ حَسَنٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُسْتَغْنِي،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says to ward off pests · Hadith 358
