عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى سُهَيْلًا · حديث 651
650 - أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ أَخِيهِ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَى سُهَيْلًا قَالَ: «لَعَنَ اللَّهُ سُهَيْلًا، فَإِنَّهُ كَانَ عَشَّارًا فَمُسِخَ»
عمر بن دینار رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ سہیل تارہ نکلا تو انہوں نے کہا اللہ کی لعنت ہو سہیل تارے پر کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہےآپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے یہ شخص ملک یمن میں چنگی لیا کرتا تھا اور لوگوں کا مال ظلم و زیادتی سے غصب کیا کرتا تھا تو ( اللہ عزوجل نے ( سزا کے طور پر ) اس کو مسخ فرما کے تارا بنا کر (آسمان میں ) معلق فرما دیا جو تم دیکھ رہے ہو۔
«لَعَنَ اللَّهُ سُهَيْلًا، فَإِنَّهُ كَانَ عَشَّارًا فَمُسِخَ» ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا رَأَى سُهَيْلًا ← عَلِيٍّ، ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← جَابِرٍ ← أَخِيهِ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُهَاجِرِ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he saw easy · Hadith 651
