عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ بَعْدَ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ · حديث 376
375 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، ثنا أَبِي، ثنا الْخَلِيلُ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَرَأَ بَعْدَ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ سَبْعَ مَرَّاتٍ، أَعَاذَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ السُّوءِ إِلَى الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى "
عمر بن قیس ملائی بیان کرتے ہیں مجھے یہ حدیث پہنچی ہے جو شخص بدھ جمعرات اور جمعہ کا روزہ رکھے اور پھر جمعہ والے دن نماز کے خطبے میں مسلمانوں کے ساتھ شریک ہو۔ پھر نماز سے فارغ ہو نے کے بعد سورۃ فاتحہ اور قل ہو اللہ احد دس بار پڑھے، پھر اللہ عزوجل کے آگے ہاتھ پھیلا کر دعا مانگے، اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے بہت بلند معزز مکرم نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو بڑا جلیل القدر اور عظیم الشان ہے ، اللہ سے جو بھی سوال کریگا اللہ جلد یا بدیر اسے عطاء کرے گا ۔ لیکن لوگو! تم بہت جلد باز ہو۔
عَائِشَةَ ← عبد الله بن عبيد الله بن أبي مليكه ← الخليل بن مرة ← أَبِي ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on What He Says After Friday Prayers · Hadith 376
