عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ ثَوَابِ مَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ فِي الْيَوْمِ · حديث 439
438 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ، ثنا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ فِي الْيَوْمِ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَتِهِ»
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر تھے آپﷺ نے فتنہ کا ذکر فرمایا یا فتنہ کا ذکر آگیا تو آپﷺ نے فرمایا جب لوگ اپنے وعدوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے لگ جائیں اور اپنی امانتوں کو ہلکا سمجھنے لگیں اور اس طرح ہو جائیں ( رسول اللہ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو آپس میں جوڑ کر دکھایا) تو میں نے عرض کیا، یا رسول اللہ! میں اس وقت کیا کروں؟ اللہ تعالی اس وقت مجھے آپﷺ پر فدا فرمائے، آپ ﷺ نے فرمایا ( اس وقت) اپنے گھر میں رہو اپنی زبا ن کو روکے رکھو جو جانتے ہو لے لو اور جو منکر سمجھو اسے چھوڑ دو۔ اپنے آپ پر خاص طور سے نگاہ رکھو اور عام لوگوں کا معاملہ چھوڑ دو ( یعنی خاص اپنی اصلاح کی فکر میں لگے رہو)۔
تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، ← كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The chapter on the reward for one who recites a hundred verses a day · Hadith 439
