عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَاعَهُ شَيْءٌ · حديث 336
335 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَهْلِ بْنِ هَاشِمٍ، حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ ثَوْبَانَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَاعَهُ شَيْءٌ قَالَ: «هُوَ اللَّهُ رَبِّي، لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا»
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے (انسے) فرمایا اے علی! میں تمہیں ایسی دعاء نہ سکھاؤں کہ جب تمہارے اوپر کوئی مشکل آپڑے تو اس موقع پر وہ دعا تم پڑھو۔ علی ؓ نے کہا کیوں نہیں، میں آپﷺ پر قربان ہو جاؤں آپﷺ نے تو مجھے بہت خیر و بھلائی والی باتیں کھائی ہیں یہ دعا ضرور سکھایئے۔ آپﷺ نے فرمایا جب تم کسی مشکل و مصیبت میں ہو تو یہ پڑھو، بسم اللہ الرحمن الرحیم،لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ جس قسم کی بھی مشکل ہو گی اللہ تعالی اسے دور فرما دیگا۔
ثَوْبَانَ، ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← الثَّوْرِيُّ ← سَهْلُ بْنُ هَاشِمٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when something tempts him · Hadith 336
