عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ دُعَاءِ الْعُوَّادِ لِلْمَرِيضِ · حديث 544
543 - حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ، بِحَرَّانَ، ثنا مُوسَى بْنُ سَعِيدٍ الدَّنْدَانِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ الْكُوفِيِّ، وَحُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ عَلَى مَرِيضٍ قَالَ [ص:492]: «أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» وَكَانَ حَمَّادٌ يَقُولُ: «لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ»
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم میری مزاج پرسی کےلیے تشریف لائے جبکہ مجھے سخت بیماری اور تکلیف تھی آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا اپنا داہنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھو اور سات بار یہ دعا پڑھو اللہ کے نام سے اللہ کی عزت اور اسکی قدرت کی پناہ چاہتا ہوں اپنے اس درد کی برائی سے جس کی تکلیف میں پاتا ہوں ۔ جب میں نے یہ دم کیا تو اللہ عزوجل میری تکلیف دور فرمادی میں اپنے گھر والوں کو اور دوسروں کو بھی ایسا ہی کرنے کا حکم دیتا ہوں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حَمَّادٍ الْكُوفِيِّ، وَحُمَيْدٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← موسى بن سعيد الدنداني ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ، بِحَرَّانَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the return supplication for the sick · Hadith 544
