عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 714
712 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٍ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ، ثنا لُوَيْنٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُدِغَ، فَبَلَغَ مِنْهُ مَا شَاءَ اللَّهُ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " أَمَا إِنَّهُ لَوْ قَالَ حِينَ أَمْسَى - أَوْ قَالَ: حِينَ يُمْسِي - أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ثَلَاثًا لَمْ يَضُرَّهُ "
سہیل بن ابی صالح بیان کرتے ہیں ابو صالح ہمیں حکم دیتے تھے ہم میں سے جب کوئی سونے کا ارادہ کرے تو اپنی داہنی کروٹ پر لیٹے اور یہ دعا پڑھے یہ حدیث انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کی ہے ۔ دعا : اے اللہ آسمانوں کے رب اور زمین کے رب اور عرش عظیم کے رب اور ہر ایک چیز کے رب ، دانے اور گٹھلی کے پھارٹے ( اُگانے ) والے ، تو راۃ ، انجیل اور فرقان حمید کے نازل کرنے والے ان سب چیزوں کی برائی سے جن کی پیشانی کے بال تو پکڑے ہوئے ہے ( یعنی جو تیرے قبضہ قدرت میں ہیں ) تیری پناہ چاہتا ہوں اے اللہ ! تو ہی سب سے پہلے ہے پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں ہے تو ہی سب سے پیچھے تیرے پیچھے کوئی نہیں ہے تو ہی ظاہر ہے پس تیرے اوپر کوئی چیز نہیں ہے قرض کو ادا فرما دے اور محتاجی سے نکال کر ہمیں مالدار بنا دے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← لُوَيْنٌ، ← ابْنُ صَاعِدٍ ← على مُحَمَّد بن سُلَيْمَان لوين ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 714
