عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا قَضَى لَهُ حَاجَةً · حديث 286
285 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ يَحْيَى بْنِ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَغَوِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: حَلَبَ رَجُلٌ للرَّسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ جَمِّلْهُ» ، فَاسْوَدَّ شَعْرُهُ
حذیفہ ؓ ابو بکر ؓ سے بیان کرتے ہیں یاتو حزیفہ خود نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں یا ابوبکر نے انھیں نبی ﷺ کی یہ حدیث بیان کی آپﷺ نے فرمایا شرک چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ خفی ہے ہم نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ ! اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرنا ( یہ تو شرک ہے) کیا اس کے علاوہ بھی کوئی شرک ہے؟ آپﷺ نے فرمایا تمہاری ماں تمہیں گم پائے شرک تو چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے کیا میں تمھیں ایسی دعاء نہ بتا دوں جس کے پڑھنے سے چھوٹے بڑے سب گناہ دور ہو جائیں۔ میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول ﷺ ! ضرور ارشاد فرمائیے آپﷺ نے فرمایا روزانہ تین بار یہ دعاء پڑھا کرو، اے اللہ میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ جانتے ہوئے تیرے ساتھ شرک کروں اور جس شرک کو میں نہیں جانتا اس سے تیری معافی چاہتا ہوں، اور شرک خفی یہ ہے کہ تم کہو یہ چیز مجھ کو اللہ نے اور فلاں شخص نے دی ہے اور اللہ کے ساتھ شریک کرنا یہ ہے کہ انسان کہے کہ اگر فلاں اسوقت نہیں ہوتا تو فلاں مجھ کو قتل کر دیتا۔
حَلَبَ رَجُلٌ للرَّسُولِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ جَمِّلْهُ» فَاسْوَدَّ شَعْرُهُ ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَغَوِيُّ، ← أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ يَحْيَى بْنِ نَصْرٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when he decides his need · Hadith 286
