عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ · حديث 604
603 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَدِينِيُّ، بِعُمَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ [ص:557]، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْرُورًا، فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ زَوَّجَنِي مَرْيَمَ بِنْتَ عِمْرَانَ، وَآسِيَةَ بِنْتَ مُزَاحِمٍ فِي الْجَنَّةِ» . قَالَتْ: قُلْتُ: بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ " قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ السِّنِّيِّ: كَذَا كُتِبَتْ مِنْ كِتَابِهِ
اب بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتےہیں کہ انصار کے کچھ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا فاطمہ رضی اللہ عنہ (بنت رسول ) تم میں موجود ہے (یعنی اس سے شادی کےلیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےبات کرو) تو آپ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا ابن ابی طالب کی کیا حاجت ہے ؟ تو فرماتے ہیں میں نے فاطمہ بنت رسول کی بات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرحبا واھلا کہا اور کوئی بت نہیں کی تو علی المرتضی انصار کی ایک جماعت کی طرف نکلے جو کہ انہیں دیکھ رہے تھے تو وہ کہنے لگے کیا ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا جواب دیا ؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے کہا معلوم نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف مرحبا واھلا کہا ہے تو وہ کہنے لگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے تمہیں ان دو میں سے ایک کفایت کر جائے گی ۔ یقینا انہوں نے آپکو اھل اور رحب یعنی وسعت عطا کر دی ہے ۔
قُلْتُ: بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ ← آسِيَةَ بِنْتَ مُزَاحِمٍ فِي الْجَنَّةِ» ← «يَا عَائِشَةُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ زَوَّجَنِي مَرْيَمَ بِنْتَ عِمْرَانَ، ← دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ مَسْرُورًا، ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← عبد خير ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَدِينِيُّ، بِعُمَانَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The section on the license in that · Hadith 604
