عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ: إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ · حديث 736
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَامِرٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ أَبُو الْمِقْدَامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ: «اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي، وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى عَدُوِّي، وَأَرِنِي مِنْهُ ثَأْرِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَمِنَ الْجُوعِ، فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ»
عطار بن سائب اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں عمار رضی اللہ عنہ کےپاس تھا انہوں نے ایک آدمی سے کہا کیا میں تمہیں وہ د عا نہ سکھاؤں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کی گئی ہے ۔ جب تم رات کو سونے لگو تو یہ یہ دعا پڑھو۔ اے اللہ میں نے اپنے نفس کو تیرا فرمانبردار کر دیا اور اپنے منہ کو تیری طرف متوجہ کر دیا اور اپنا کام تجھے سونپ دیا اور اپنی پیٹھ تیری طرف لگا دی یعنی تجھ پر بھروسہ کیا میں ایمان لایا تیری نازل کی ہوئی کتاب پر اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کو تو نے بھیجا ہے ۔ اے اللہ ! میرے نفس کاپیدا کرنے والا توہی ہے تیری ہی قبضہ میں اسکی زندگی اور موت ہے اگر تو اس کو قبض کر لے ( یعنی مارڈالے) تو اس پر رحم فرما اور اگر تو اس کو زندہ رکھے تو ایمان کی سلامتی کے ساتھ اسکی حفاظت فرما۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← هشام بن زياد أبو المقدام ← عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ← يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← علي بن محمد بن عامر،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Another type: if he goes to his bed · Hadith 736
