عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ اشْتِهَاءِ الْمَرِيضِ · حديث 541
540 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ يَعُودُهُ، فَقَالَ: «هَلْ تَشْتَهِي شَيْئًا؟ هَلْ تَشْتَهِي كَعْكًا؟» قَالَ: نَعَمْ. فَطَلَبَهُ لَهُ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی علیہ وسلم ایک صحابی کی عیادت کے لیے گئے ہم بھی آپ صلی علیہ وسلم کے ساتھ تھے انکی عیادت کی آپ صلی علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ اپنے دست مبارک میں لیا اور اپنا دست مبارک ان کی پیشانی پر رکھ آپ صلی علیہ وسلم مریض کے ساتھ ایسے محبت سے پیش آنے کو پوری عیادت کا حق خیال فرماتے تھے ۔پھر آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے یہ (بخار) بیماری میری آگ (آزمائش ) ہے میں اپنے مومن بندے پر یہ آزمائش (بیماری) ڈالتا ہوں تاکہ یہ بیماری آخرت کی آگ سے اس کو بچالے ۔
نَعَمْ. فَطَلَبَهُ لَهُ ← دَخَلَ النَّبِيُّ عَلَى رَجُلٍ يَعُودُهُ، فَقَالَ: «هَلْ تَشْتَهِي شَيْئًا؟ هَلْ تَشْتَهِي كَعْكًا؟» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← رَجُلٌ: ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter Desiring the sick · Hadith 541
