عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ التَّفْدِيَةِ بِالْأَبَوَيْنِ · حديث 441
440 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ سَعْدٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " لَقَدْ جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَبَوَيْهِ أَوْ كِلَيْهِمَا. يُرِيدُ حِينَ قَالَ: «فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي» ، وَهُوَ يُقَاتِلُ "
علی بن زید بن جدعان سے روایت ہے کہ انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہہ رہے تھے کہ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ جب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہو کر دشمن سے ملتے تو وہ آپ کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھتے اور اپنے ترکش کو آپ کے سامنے پھیلا کر کہتے میرا وجود آپکی ذات کے لیے ڈھال ہے ، میری جان آپ ﷺ پر قربان ہے اور اللہ کی سلامتی آپ پر ہمیشہ ہے ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the redemption of the parents · Hadith 441
