عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ مُمَازَحَةُ الصِّبْيَانِ · حديث 421
420 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ»
حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں میں نے اپنی دونوں آنکھوں سے دیکھا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے نواسے حسن ؓ یا حسین ؓ کا ہاتھ پکڑے ہوئے ( مزاح اور خوش طبعی ) کے طور پر فرما رہے تھے ’’ مچھر کی آنکھ میں ٹڈی کا جبڑا ہے‘‘ بچے نے اپنا قدم رسول اللہ ﷺ کے سینے مبارک پر رکھا، رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی یا اللہ! میں اس بچے سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اسے محبوب رکھ۔
لِي رَسُولُ اللَّهِ يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← شَرِيکٍ ← أَبُو إِسْحَاقَ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How are boys joking · Hadith 421
