عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ الِاسْتِرْقَاءِ مِنَ الْعَيْنِ · حديث 572
571 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَنَا صَبِيُّ يَشْتَكِي، فَقَالَ: «مَا لِهَذَا؟» قَالُوا: نَتَّهِمُ بِهِ الْعَيْنَ. قَالَ: «أَوَلَا تَسْتَرْقُونَ لَهُ مِنَ الْعَيْنِ» ؟
علقہ رحمۃ اللہ علیہ عبداللہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بچھو وغیرہ کے زہر کے منتر (دم) کا ذکر کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ دم پیش کرو چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے وہ دم پیش کیا گیا ۔۔۔۔۔آپ نے فرمایا منتر (دم) جنات کے عہدو پیمان میں سے ہے یعنی جنات نے حضرت سلیمان علی السلام سے یہ عہد و پیمان کر لیا تھا کہ اسکے پڑھنے والے کو نقصان نہیں پہنچائیں گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس دم میں کوئی حرج نہیں دیکھتا (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کرنے کی اجازت دے دی )۔
«أَوَلَا تَسْتَرْقُونَ لَهُ مِنَ الْعَيْنِ» ← نَتَّهِمُ بِهِ الْعَيْنَ. ← دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ وَعِنْدَنَا صَبِيُّ يَشْتَكِي، فَقَالَ: «مَا لِهَذَا؟» ← أُمِّ سَلَمَةَ ← عُرْوَةَ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door to rest from the eye · Hadith 572
