عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ لِمَنْ جَهِلَ عَلَيْهِ وَهُوَ صَائِمٌ · حديث 433
432 - حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:383]: " إِذَا جُهِلَ عَلَى أَحَدِكُمْ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْكَ، إِنِّي صَائِمٌ "
عجرو بن مرداع التمیمی سے روایت ہے انھوں نے کہا وہ آل تمیم اور وہ بنی تمیم میں سے تھے انھوں نے کہا اور وہ ابی بن کعب کے پاس تھے تو ابی نے کہا اللہ تعالی آ پ کے باپ کے خوشی کو ملیا میٹ کر دے، انھوں نے کہا ہم نے تجھے اے ابو المنذر فحا ش نہیں پایا۔ ( یعنی بد گو) انھوں نے کہا، بیشک رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا جو جاہلیت پر فخر کرے تم اسے نام سے پکارو کنیت سے نہ پکارو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ، ← أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ ← بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says to one who is ignorant of it while he is fasting · Hadith 433
