عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ الْمَدْحُ · حديث 332
331 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَجَعِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ [ص:294]، فَقَالَ: «اقْرَأْ قَوْمَكَ السَّلَامَ، فَإِنَّهُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّةٌ صُبُرٌ»
ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی ﷺ کے سامنے ایک دوسرے شخص کی تعریف کی تو نبی ﷺ کے سامنے ایک دوسرے شخص کی تعریف کی تو نبی ﷺ نے فرمایا افسوس ہے تجھ پر تو نے اپنے ساتھی کی گردن توڑ دی پھر آپﷺ نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی تعریف کرنا ضروری سمجھے تو یوں کہے میرے خیال میں فلاں شخص اچھا ہے اور میں اللہ تعالی پر کسی کی پاکی اور توصیف کو ترجیح نہیں دیتا، اگر وہ خیال کرے کہ وہ اس طرح کا ہے ( یعنی اس کی خوبیوں کی وجہ سے اسکی تعریف کرے)
«اقْرَأْ قَوْمَكَ السَّلَامَ، فَإِنَّهُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّةٌ صُبُرٌ» ← أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ فِي وَجَعِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ [ص:294]، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How praise · Hadith 332
