عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ وُضُوئِهِ · حديث 30
29 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَيْرُونِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَوَّارٍ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَحَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يَفْرَغُ مِنْ وُضُوئِهِ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، لَمْ يَقُمْ حَتَّى تُمْحَى عَنْهُ ذُنُوبُهُ، حَتَّى يَصِيرَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ "
ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرماہا جس نے اچھی طرح وضوء کیا اور وضو کے بعد کہا، اے اللہ! تو اپنی تعریفوں کے ساتھ پاک ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے اللہ! میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں اور تیری طرف ہی متوجہ ہوتا ہوں اس کے لئے یہ کلمات مہر لگا کر عرش کے نیچے رکھ دیئے جا تے ہیں اور پھر قیامت تک نہیں کھولے جاتے بحفاظت رکھے جاتے ہیں۔
مَنْ ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← كُنْتُ عِنْدَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فَحَدَّثَ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ سَوَّارٍ الْهُذَلِيُّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَيْرُونِيُّ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says between two wudoo ' · Hadith 30
