عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ الْفَضْلِ فِي إِفْشَاءِ السَّلَامِ · حديث 216
215 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ عَوْفٍ الْأَعْرَابِيِّ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَبِي أَوَفَى، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ انْجَفَلَ النَّاسُ، فَجِئْتُ فِي النَّاسِ أَنْظُرُ، فَلَمَّا تَبَيَّنْتُ وَجْهَهُ عَرَفْتُ أَنَّ وَجْهَهُ لَيْسَ بِوَجْهِ كَذَّابٍ. قَالَ: فَكَانَ أَوَّلُ شَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَكَلَّمُ بِهِ قَالَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَفْشُوا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَصِلُوا الْأَرْحَامَ، وَصَلُّوا بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ»
محمد ابن زیاد بیان کرتے ہیں میں ابو امامہ الباہلی ؓ کا ہاتھ پکڑے ہوئے مسجد میں ان کے ساتھ تھا، پھر وہ اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئے میں بھی ان کے ساتھ چل رہا تھا ان کے سامنے سے جو چھوٹا بڑا مسلمان عیسائی گزرتا تو اسے سلام کرتے جب اپنے گھر کے دروازے پر پہنچے تو کہنے لگے میرے بھتیجے ہمارے نبی ﷺ نے ہمیں سلام پھیلانے کا حکم دیا ہے۔
زُرَارَةَ بْنِ أَبِي أَوْفَى، ← عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of merit in the disclosure of peace · Hadith 216
