عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ رُقْيَةِ الْقُرْحَةِ · حديث 577
576 - حَدَّثَنَا أَبُو يَعْلَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا كَانَ فِي يَدِ الرَّجُلِ أَوِ الشَّيْءِ الْقُرْحَةُ - قَالَ بِإِصْبَعِهِ هَكَذَا - ثُمَّ قَالَ [ص:526]: بِسْمِ اللَّهِ، تُرْبَةُ أَرْضِنَا، بِرِيقَةِ بَعْضِنَا، يُشْفَى سَقِيمُنَا، بِإِذْنِ رَبِّنَا "
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے میرا حافظہ لوگوں میں بہت اچھا تھا پھر کوئی چیز میرے اندر آ گئی تو میں بعض باتیں بھول جاتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک میرے سینے پر رکھ کر یہ دعا پڑھی یا اللہ اس کے اندر سے شیطان نکال دے توپھر اس کے بعد میری بھول اور نسیان کی شکایت جاتی رہی ۔ عثمان کہتے ہیں ایک بار پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا مجھ کو کچھ تکلیف تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُ ن سے فرمایا جس جگہ تمہارے تکلیف ہے اس جگہ ہاتھ رکھو اور سات بار یہ دعا پڑھواللہ کی اور اسکی قدرت کی پناہ چاہتا ہوں اس چیز کی برائی سے جس کی تکلیف میں پاتا ہوں اس دعاء کے پڑھنے سے اللہ عزوجل نے میری تکلیف دور فرما دی ۔
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the chancre of the ulcer · Hadith 577
