عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مُدَارَاةِ الرَّجُلِ أَهْلَهُ · حديث 610
609 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ سَمُرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَرْأَةَ خَلِقَتْ مِنْ ضِلْعٍ أَعْوَجَ، فَإِنْ أَقَمْتَهَا كَسَرْتَهَا [ص:565]، فَدَارِهَا تَعِشْ بِهَا ثَلَاثًا»
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں ( ایک سفر میں ) تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے مزاح اور شریں گفتگو فرمانے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( جابر ) تم نے شادی کر لی ۔ میں نے جواب دیا جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کنواری یا بیوہ سے اور (مطلقہ ) سے ؟ میں نےعر ض کیا بیوہ سے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کنوری عورت سے شادی کیوں نہیں کی ؟ کہ تم اس سے کھیلتے وہ تم سے کھیلتی ۔ تم ہنساتے وہ تم کو ہنساتی ، تم اس سے ہنسی مذاق کرتے وہ تم سے ہنسی مذاق کرتی۔
سَمُرَةَ ← أَبِي رَجَاءٍ، ← عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door to treat a man with his family · Hadith 610
