عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا تُعَوَّذُ بِهِ الْمَرْأَةُ الَّتِي تُطْلَقُ · حديث 620
619 - حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَسُرَ عَلَى الْمَرْأَةِ وَلَدُهَا، أَخَذَ إِنَاءً لَطِيفًا يَكْتُبُ فِيهِ {كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ} [الأحقاف: 35] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، وَ {كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا} [النازعات: 46] ، وَ {لَقَدْ كَانَ فِي قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِأُولِي الْأَلْبَابِ} [يوسف: 111] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، ثُمَّ يُغْسَلُ، وَيَسْقِي الْمَرْأَةَ مِنْهُ، وَيَنْضَحُ عَلَى بَطْنِهَا وَفَرْجِهَا "
میمونہ بنت عسیب بیان کرتی ہیں قبیلہ بنی حدس کی ایک عورت اونٹ پر سوار ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور آواز دی اے عائشہ رضی اللہ عنہا ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے بارے میں دعا کی سفارش کروتا کہ اس دعاء کی سفارش کرو تاکہ اس دعا کے ذریعے مجھ کو سکون ملے ، اور اطمینان قلب حاصل ہو جائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ علاج بتایا اپنا سیدھا ہاتھ اپنے دل پر رکھو ، اسے پھیرو اور یہ دم کرو اللہ کے نام سے شروع کرتی ہوں ، یا اللہ اپنی مد سے میرا علاج فرما دے اور اپنی رحمت سے مجھ کو شفاء دے دے اور اپنے کرم و فضل کے علاوہ مجھ کو تم چیزوں سے بے پروا کر دے اور اس تکلیف سے مجھ کو بچا لے وہ عورت کہتی ہے میں نے اس طرح دم کیا تو مجھ بہت فائدہ ہوا ( میری طیبعت ٹھیک ہو گئی )
النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْحَكَمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on what is sought refuge in the woman who is divorced · Hadith 620
