عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 598
أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ الْإِمَامُ أَبُو مُحَمَّدٍ الدُّونِيُّ، أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو نَصْرٍ الْكَسَّارُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ ابْنُ السُّنِّيِّ قَالَ: أنا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَيَّانَ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ثنا زَنْفَلٌ، نَزِيلُ عَرَفَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ الْأَمْرَ قَالَ: «اللَّهُمَّ خِرْ لِي، وَاخْتَرْ لِي»
عبداللہ بن مسعود ضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خطبہ حاجت سکھلایا ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے ہم اسی کی حمدو ثناء کرتے ہیں اسی سے مدد چاہتے ہیں اور اسی سے معافی کے طلبگار ہیں اللہ تعالیٰ سے ہی اپنے نفس کی شراتوں اور اعمال کی برائیوں سے پناہ چاہتے ہیں جسے وہ ہدایت دے اسے گوئی گمراہ نہیں کر سکتا ۔اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اسکے بندے اور رسول ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین آیات قرآنی کی تلاوت فرماتے جن کا ترجمہ ہے : اے ایمان والو ! اللہ سے اس طرح ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تم مسلمان ہونے کی حالت میں مرو ، اے لوگو اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک نفس سے پیدا کیا ہے اور اسی سے اسکا جوڑا بنا یا ہے اور پھر ان دونوں سے بے شمار مرد عورت زمین میں پھیلا دیے اور اللہ سے ڈرو جس کے نام سے باہم سوال کرتے ہو اور رتہ داری کے توڑنے سے ڈرو بے شک اللہ تم نگراں ہے ، اے ایمان والو! اللہ سے ڈر اور صحیح بات کہو وہ تمہارے اعمال کی اصلاح فرما دیگا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور جس نے اللہ اور اس کے رسول ک فرما برداری کی اس نے بہت بڑی کامیابی حاصل کر لی ۔
«اللَّهُمَّ خِرْ لِي، وَاخْتَرْ لِي» ← كَانَ النَّبِيُّ إِذَا أَرَادَ الْأَمْرَ ← أَبِي بَكْرٍ، ← عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← زَنْفَلٌ، نَزِيلُ عَرَفَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَيَّانَ، ← أَبُو يَعْلَى ← أَبُو بَكْرِ ابْنُ السُّنِّيِّ ← الْقَاضِي أَبُو نَصْرٍ الْكَسَّارُ، ← الشَّيْخُ الْإِمَامُ أَبُو مُحَمَّدٍ الدُّونِيُّ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 598
