عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ لِأَهْلِهِ إِذَا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ · حديث 565
564 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَمَّا قَالَتْ فَاطِمَةُ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهَا: وَاكَرْبَاهُ، قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّهُ قَدْ حَضَرَ مِنْ أَبِيكِ مَا لَيْسَ اللَّهُ بِتَارِكٍ مِنْهُ أَحَدًا: الْمُوَافَاةُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ "
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کو بخار اور تمام دردوں کی شفاء کے لیے یہ دعا سکھایا کرتے تھے میں اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں ، جو بہت بڑا ہے میں اس اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو بہت بڑی عظمت والا ہے ہر جوش مارنے والی رگ کی برائی سے اور اور آگ کی گرمی کی برائی سے ۔
فَاطِمَةُ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهَا: وَاكَرْبَاهُ، ← لَمَّا ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ← أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says to his family if death comes · Hadith 565
