عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 461
460 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ حَمْزَةَ النَّصِيبِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ نَسِيَ أَنْ يُسَمِّيَ عَلَى طَعَامِهِ، فَلْيَقْرَأْ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ إِذَا فَرَغَ "
مثنیٰ بن عبدالرحمن کہتے ہیں واسط جب کھانا کھاتے بسم اللہ پڑھتے اور کھانے کےآخری توالے پر بسم اللہ اولہ واخر ہ پڑھتے میں نے ان سے اس بارے میں جب پوچھا تو وہ کہنے لگے میر ےدادا امیہ بن مخشی جو نبی کریم ﷺ کے صحابی تھے انہوں نے مجھے یہ حدیث بتائی ہےکہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے ساتھ بغیر بسم اللہ پڑھے کھانا کھا رہا تھا جب آخری نوالہ لینے لگا تو اس نے بسم اللہ اولہ و اخرہ پڑھا اس پر نبی کریم ﷺ نے فرمایاشیطان تیرے ساتھ کھانےمیں شریک تھا جب تو نے اللہ کا نام لیا تو شیطان نےجو کچھ کھایا تھا اگل دیا ( یعنی جو برکت بغیربسم اللہ کے جاتی رہی تھی اور شیطان اس کے ۔
النَّبِيِّ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمْزَةَ النَّصِيبِيِّ، ← عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 461
