عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ عَلَى الدَّابَّةِ الصَّعْبَةِ · حديث 511
510 - أَخْبَرَنَا أَبُو اللَّيْثِ نَصْرُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ثنا الْمِنْهَالُ بْنُ عِيسَى، ثنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: " لَيْسَ رَجُلٌ يَكُونُ عَلَى دَابَّةٍ صَعْبَةٍ، فَيَقُولُ فِي أُذُنِهَا: {أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ} ، إِلَّا وَقَفَتْ بِإِذْنِ اللَّهِ تَعَالَى "
عبداللہ بن رواحۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی علیہ وسلم کے ساتھ وہ ایک سفر میں تھے ، آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا ، اے ابن رواحہ! سواری سے اترو اور شعر پڑھ کر انہیں چلاؤ۔ انہوں نے عرض کیا ، یا رسول اللہ صلی علیہ وسلم ! میں نے یہ اشعار پڑھنے چھوڑ دیے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا ، آپ صلی علیہ وسلم کے بات سنو اور اس کی تعمیل کرو ۔ انہوں نے یہ اشعار پڑھے اور ترجمہ بھی شعروں میں : گر نہ ہوتی تیری رحمت اسے شہ عالیٰ صفات تو نمازیں ہم نہ پڑھتے اور نہ دیتے ہم زکوۃ اپنی رحمت ہم پہ نازل کر شہ والا صفات سر خرو کر جنگ میں ہم کو عطا فرما ثبات
لَيْسَ رَجُلٌ يَكُونُ عَلَى دَابَّةٍ صَعْبَةٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← المنهال بن عيسى ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ← أَبُو اللَّيْثِ نَصْرُ بْنُ الْقَاسِمِ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter What he says about the difficult animal · Hadith 511
