عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا صُدِعَ · حديث 567
566 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَلِّمُهُمْ مِنَ الْأَوْجَاعِ كُلِّهَا، وَمِنَ الْحُمَّى أَنْ يَقُولَ: «بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ، نَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ»
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو بخار آئے اور بخار آگ کا ایک ٹکڑا ہے تو بخار کو ٹھنڈے پانی سے بجھانا چاہیے ( یعنی جیسے آگ کو پانی سے بجھا یا جاتا ہے ) اس کو چاہیے کہ چلتی نہر میں اتر ے اور جس طرح سے پانی آرہا ہے اس طرف منہ کرے اور یہ دعا پڑھے بسم اللہ شروع اللہ کے نام سے ، اے اللہ اپنے بندے کو شفاء دیدے اور اپنے رسول کی تصدیق و تائید فرما اور صبح کی نماز کے بعد آفتاب طلوع ہونے سے پہلے نہر میں اترے اور تین غوطے لگائے ، تین دن تک روزانہ ایسا ہی کرے پھر اگر تین دن میں اچھا نہ ہو تو پانچ دن تک ایسا کر ے اور اگر پانچ دن میں بھی صحت نہ ہو تو پھر سات دن یہ عمل کرے ۔ اگر سات دن میں بھی درست نہ ہوتو پھر نو دن تک یہ عمل کرے کیونکہ اللہ عزوجل کے حکم سے یہ مرض سے زیادہ نہیں رہے گا ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← إبراهيم بن إسماعيل ← ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says if it is cracked · Hadith 567
