عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا صَعِدَ فِي عَقَبَةٍ · حديث 517
516 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «كُنَّا إِذَا كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَكَمَةٍ كَبَّرْنَا، وَإِذَا صَعِدْنَا عَلَى جَبَلٍ كَبَّرْنَا، وَإِذَا هَبَطْنَا سَبَّحْنَا»
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے سا تھ تھے جب لوگ بلند مقام پر چڑھتے تو آواز سے اللہ اکبر اور لاالہ الا الہ پڑھتے عاصم اپنی آواز کو بلند کرتے اس پر نبی کریم صلی علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو! اپنی جانوں پر آسانی کرو اس لیے کہ تم کسی بہر ے اور غائب کو نہیں پکار رہے ہو ۔ وہ ذات پاک تو تمہارے ساتھ ہے وہ سننے والا اور تمہارے قریب ہے آپ نے تین بار یہ ارشاد فرمایا ، ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں آپ صلی علیہ وسلم کے پاس پیچھے بیٹھا ہو ا تھا اور لاحول ولا قوۃ الا باللہ پڑھ رہا تھا ۔ آپ صلی علیہ وسلم نے سنا تو فرمایا اے عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ بتاؤں؟ میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپ صلی علیہ وسلم پر قربان ضرور بتائیے ۔ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا لاحول والا قوۃ الا باللہ ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الْحَسَنِ، ← أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ← عَبْدَانُ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says if he ascends within a week · Hadith 517
