عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ دُعَاءِ الْمَرِيضِ لِلْعُوَّادِ · حديث 558
557 - أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى التَّمَّارُ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، ثنا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ الْجَزَرِيُّ، عَنْ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ [ص:508] قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَخَلْتَ عَلَى مَرِيضٍ، فَمُرْهُ فَلْيَدْعُ لَكَ؛ فَإِنَّ دُعَاءَهُ كَدُعَاءِ الْمَلَائِكَةِ»
فاطمہ بن حسین بیان کرتی ہیں انہوں نے اپنے والد حسین رضی اللہ عنہ بن علی رضی اللہ عنہ سے سنا ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی علیہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی مسلمان مرد یا عورت کسی مصیبت پریشانی رنج صدمہ سے دو چار ہوتا ہے ( کسی کے انتقال یا اور کسی وجہ سے ) پھر اگرچہ یہ حادثہ بہت پرانا ہو چکا ہے مگر جب بھی اسے وہ یاد آتا ہے اور یہ انا اللہ وانا الیہ راجعون پڑھتا ہے تو اللہ عزوجل اس کے انا اللہ پڑھنے پر اس کو وہی اجر و ثواب دیتا ہے جو صدمہ والے دن انا اللہ پڑھنے پر ملتا ہے ۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ [ص:134] ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ، ← كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ الْجَزَرِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى التَّمَّارُ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the sick supplication for the patient · Hadith 558
