عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ إِبَاحَةِ ذَلِكَ عَلَى الْإِضَافَةِ · حديث 389
388 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَحْيَى السَّاجِيُّ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي يُونُسَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ نَفْسٍ مِنْ بَنِي آدَمَ سَيِّدٌ، فَالرَّجُلُ سَيِّدُ أَهْلِهِ، وَالْمَرْأَةُ سَيِّدَةُ بَيْتِهَا»
ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نماز پڑھا رھے ہوتے تو حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپﷺ کی پیٹھ مبارک پر یا آپﷺ کی گردن مبارک پر بیٹھ جاتے آپﷺ سجدے سے اٹھتے ہوئے بہت آرام اور آہستہ سے اس کو اٹھاتے آپﷺ نے یہ شفقت اور محبت کیئ بار فرمائی جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہو ئے تو آپﷺ نے فرطِ محبت سے گلے لگایا اور پیار کیا صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ جس محبت اور شفقت کا اظہار آپ ﷺ نے آج اس بچے کے ساتھ کیا ہے اس سے پہلے نہیں دیکھا، آپﷺ نے فرمایا ہاں یہ میرے پھول ہیں دنیا کے اور میرا یہ بیٹا سردار ہے اور اللہ ان کے ہاتھوں د و مسلمان جماعتوں میں صلح فرمائے گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ یُوْنُسَ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، ← أَبُو يَحْيَى السَّاجِيُّ، وَجَمَاعَةٌ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter permissibility of that on addition · Hadith 389
