عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ فَضْلِ مَنْ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلَامٍ · حديث 162
161 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ جُوصَا، ثنا أَبُو عَامِرٍ مُوسَى بْنُ عَامِرِ بْنِ عُمَارَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " ثَلَاثَةٌ كُلُّهُمْ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: رَجُلٌ خَرَجَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى يَتَوَفَّاهُ فَيُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، أَوْ يَرُدَّهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ، وَرَجُلٌ رَاحَ الْمَسْجِدَ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى يَتَوَفَّاهُ فَيُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، أَوْ يَرُدَّهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ، وَرَجُلٌ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلَامٍ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ "
ابو امامہ باہلی ؓ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص اچھی طرح وضوء کرے یعنی ہاتھ پھیرے ، اور چہرہ دھوئے ، منہ سے کلی کرے ، اللہ تعالی نے جیسے حکم فرمایا ہے اس طرح اچھے انداز سے وضو کرے تو منہ زبان سے نکلی ہوئی (غلط) باتیں معاف ہو جاتی ہیں اور اس کے گناہ اس کے اطراف و کناروں سے نکل جاتے ہیں پھر جب وہ مسجد کی طرف جاتا ہے تو ہر قدم پر اس کو ایک نیکی ملتی ہے پھر تو اس کی نفل نماز ہو جاتی ہے (یعنی گناہ تو سب معاف ہو چکے ) پھر جب وہ اپنے گھر میں سلام کر کے داخل ہوتا ہے اور رات کو اپنے بستر پر آتا ہے تو رات کو اسے عبادت کرنے کا ثواب ملتا ہے ۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيُّ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ← أَبُو عَامِرٍ مُوسَى بْنُ عَامِرِ بْنِ عُمَارَةَ، ← أحمد بن عمير بن جوصا
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › The door of the merit of the one who entered his house in peace · Hadith 162
