عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 260
259 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أنا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَيُقَالُ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، وَلْيَقُلْ: يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ "
ابو رافع ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ میں گھر سے نکلا مسجد میں جانے کے لئے اور آپ ﷺ میرا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے، جب ہم بقیع پر پہنچے تو رسول اللہ ﷺ نے چھینک لی تو میرا ہاتھ چھوڑ دیا اور حیران ہو کر کھڑے ہو گئے، میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپﷺ پر قربان ہوں آپﷺ نے کچھ فرمایا میں اسے سمجھا نہیں۔ آپﷺ نے فرمایا ہاں میرے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے تھے انھوں نے کہا جب آپﷺ چھینک لیں تو یہ دعا ء پرھیں اللہ کے لئے ہی تعریف ہے جیسا اس کا فضل و کرم ہے اور اللہ ہی کے لئے تعریف ہے جیسے اس کی عزت عظمت اور بزرگی ہے۔ تو اللہ عزوجل فرماتا ہے میرے بندے نے سچ کہا اور وہ بخشا بخشایا ہے۔
النَّبِيِّ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 260
