عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رُفِعَتْ مَائِدَتُهُ · حديث 485
484 - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رُفِعَتْ مَائِدَتُهُ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ، وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا»
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں قبا ء کے رہنے والوں میں سے ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی ہم لوگ آپ ﷺ کے ساتھ چلے پھر جب آپ نے کھانا کھا لیا اور ہاتھ دھو چکے تو یہ دعا پڑھی " اللہ کا شکر ہے جو کھلاتا ہے اور کھلایا نہیں جاتا ہے اس نے ہم پر احسان کیا پس ہم کو ہدایت سے سرفراز فرمایا اور ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہر اچھی نعمت ہمیں عطا فرمائی سب تعریف اللہ کے لیے ہے اس حالت میں کہ وہ چھوڑا نہیں گیا ہے اور نہ بدلہ دیا گیا ہے ۔ اور نہ ناشکری کی گئی ہے ۔ اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھانا کھلایا اور پانی پلایا اور برہنگی کے بعد کپڑا پہنایا اور گمراہی کے بعد ہدایت کی اور بے نور ہونے کے بعد بینائی دی اور ہمیں اپنی بہت سے مخلوق پر فضیلت بخشی سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے ۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، ← عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when his table is raised · Hadith 485
