عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا شَيَّعَ رِجَالًا · حديث 505
504 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا عَفَّانُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ [ص:453]، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَيَّعَ جَيْشًا، فَبَلَغَ ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ، فَقَالَ: «أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ، وَأَمَانَتِكُمْ، وَخَوَاتِيمَ أَعْمَالِكُمْ»
ابو موسیٰ بن وردان ؒ بیان کرتے ہی میں نے سفر کا ارادہ کیا اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ملنے آیا تو انہوں نے رخصت کرتے وقت مجھ سے فرمایا ، اے میرے بھتیجے میں تم کو وہ دعا نہ سکھاؤں جو رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے اس موقع پر مجھ کو سکھائی تھی میں نے عرض کیا ضرور کھائیے انہوں نے فرمایا جو شخص کا سفر کاارادہ کرے وہ پیچھے رہنے والوں کے لیے یہ دعا کرے میں تمہیں اللہ کے سپر د کرتا ہوں جس کی حفاظت میں آئی ہوئی کوئی چیز ضائع نہیں ہوتی ۔
أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَکُمْ وَأَمَانَتَکُمْ وَخَوَاتِيمَ أَعْمَالِکُمْ ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا شَيَّعَ جَيْشًا، فَبَلَغَ ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، [ص:44] ← أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when a group of men · Hadith 505
