عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصَابَهُ ضُرٌّ وَسَئِمَ الْحَيَاةَ · حديث 564
563 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَتَمَنَّ الْمُؤْمِنُ الْمَوْتَ مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ، فَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي مَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي "
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں صحابہ کرام میں سے جب کسی کی آنکھ دکھتی یا نبی صلے اللہ علیہ وسلم کی آنکھ دکھتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے اور تعلیم دیتے یا اللہ ! میرے کان اور آنکھ سے مجھے نفع پہنچا اور اس کو میرا وارث کر دے اور مجھ کو دشم میں میرا بدلہ دکھا دے اور میرے اوپر ظلم کرنے والے پر میری مدد فرما۔
النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says if harm and troubles of life befall him · Hadith 564
