عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ لِمَنْ سَقَاهُ · حديث 476
475 - أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الضَّحَّاكِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَنْجِرَ، ثنا أَبُو مُسْهِرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ جَدَّتِهِ مَيْمُونَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيِّ، أَنَّهُ سَقَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَنًا، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَمْتِعْهُ بِشَبَابِهِ» فَمَرَّتْ عَلَيْهِ ثَمَانُونَ سَنَةً لَمْ يَرَ شَعْرَةً بَيْضَاءَ
عبداللہ بن بشر سلمیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے والد کےہاں تشریف لائے آپ ﷺ کےلیے کھانا ، ملیدہ ، ستو اور کھجوریں پیش کی گئیں پھر شربت پیش کیا آپ ﷺ نے نوش فرمایا پھر اس شخص کو دیا جو آپ ﷺ کے داہنی طرف تھا ۔ عبدا للہ کہتے ہیں آپ ﷺ کھجوریں تناول فرماتے تھے اور اس کی گٹھلی اور کلمہ کی انگی کے درمیان رکھ کر پھینکتے تھے پھر آپ ﷺ نے گھر والوں کے لیے دعا فرمائی ۔ دعا:۔ یا اللہ جو کچھ تو نے انہیں عطاء فرمایا ہےاس میں انہیں برکت عطاء فرما ، پھر انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔
عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيِّ، أَنَّهُ سَقَى رَسُولَ اللَّهِ لَبَنًا، ← جَدَّتِهِ مَيْمُونَةَ ← يُوسُفُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← اَبُوْ مُسْھِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سِنْجَرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الضَّحَّاكِ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says to one who drew it · Hadith 476
