عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رُفِعَ طَعَامُهُ · حديث 484
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ قَحْطَبَةَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ الصُّدَائِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ، ثنا مِنْدَلٌ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الرَّجُلَ لَيَضَعُ طَعَامَهُ، فَمَا يُرْفَعُ حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ» . قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا ذَاكَ؟ قَالَ: " يَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ إِذَا وَضَعَ طَعَامَهُ، وَإِذَا رَفَعَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا "
ابو ا مامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب دستر خوان اُٹھا لیا جاتا تو رسول اللہ ﷺ یہ دعا پڑھتے " اللہ کے لیے ایسی تعریفات ہیں جو بہت ہی زیادہ ہیں پاکیزہ ہیں جن میں برکت دی گئی ہے اس کی تعریف کا جو حق ہے وہ پھر بھی ادا نہیں ہوا ۔ کفایت نہیں کی گئی ہے چھوڑ ی بھی نہیں گئی۔ بلکہ ہمیشہ اسکے ساتھ مشغولی ہے ) اور نہ اس سے بے پروائی کی گئی ہے ( بلکہ ہمیشہ اسکی احتیاج ہے ) اے ہمارے رب ! ہماری اس تعریف کو قبول فرمالے
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← مِنْدَلٌ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ الصُّدَائِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ قَحْطَبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when his food is raised · Hadith 484
