عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 545
544 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمِنْهَالَ بْنَ عَمْرٍو، يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَعُودُ مَرِيضًا لَمْ يَحْضُرْ أَجَلُهُ، فَيَقُولُ سَبْعَ مَرَّاتٍ [ص:494]: أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيكَ وَيُعَافِيَكَ، إِلَّا عُوفِيَ "
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی علیہ وسلم اور میں نکلے آپ صلی علیہ وسلم کا دست مبارک میرے ہاتھ میں یا میرا ہاتھ آپ صلی علیہ وسلم کے دست مبارک میں تھا ، پس آپ ایک پرا گندہ اور تکلیف میں مبتلا آدمی کے پاس تشریف لائے آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا اے فلاں تم کس وجہ سے اس تکلیف دہ حالت میں پہنچے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں انہون نے عرض کیا رہا ہوں انہوں نے عرض کیا یار سول اللہ بیماری اور خرابی صحت کی وجہ سے آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں جس کے پڑھنے سے تمہاری بیماری اور تکلیف جاتی رہے؟ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی علیہ وسلم آپ صلی علیہ وسلم مجھے یہ کلمات نہیں سکھاتے ؟ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا : اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ عرض کیا یا رسول اللہ صلی علیہ وسلم آپ صلی علیہ وسلم مجھے یہ کلمات نہیں سکھاتے ؟ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا اے ابو ہریرہ یہ پڑھو میں نے توکل کیا ہے اس ذات پر جو زندہ ہے اور اس پر موت نہیں اور سب تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے نہیں بنائی اولاد اور نہ ہی اسکی بادشاہت میں کوئی شریک ہے اور نہ ہی اسکا کوئی دوست ہے ذلت سے بچانے والا یعنی اس پر کبھی ذلت ہی نہیں کہ مدد گار کی ضرورت پڑے ) اور خوب اسکی بڑائی بیان کر کہا انہوں نے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم اسکے پاس آئے تو اسکی طبیعت ٹھیک ہو چکی تھی مہیم کہتے ہیں کہ انہوں نے کہا ، اے اللہ کے رسول ! میں متواتر وہی کلمات کہتا رہا جو آپ نے مجھے سکھائے تھے ۔
مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَعُودُ مَرِيضًا لَمْ يَحْضُرْ أَجَلُهُ، ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 545
