عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ صَبِيحَةَ يَوْمِ الْجُمُعَةِ · حديث 85
84 - حَدَّثَنَا ابْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بِلَالٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ قَالَ [ص:76]: «بِسْمِ اللَّهِ، آمَنْتُ بِاللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، اللَّهُمَّ بِحَقِّ السَّائِلِينَ عَلَيْكَ، وَبِحَقِّ مَخْرِجِي هَذَا، فَإِنِّي لَمْ أَخْرُجْهُ أَشَرًا وَلَا بَطَرًا وَلَا رِيَاءً وَلَا سُمْعَةً، خَرَجْتُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِكَ، وَاتِّقَاءَ سَخَطِكَ، أَسْأَلُكَ أَنْ تُعِيذَنِي مِنَ النَّارِ، وَتُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ»
ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آدمی گھر سے نماز کے لیے نکلتے ہوئے جب یہ پڑھتا ہے، اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرنے والوں اور مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لئے چلنے والوں کے واسطے سے سوال کرتا ہوں، کیونکہ میں برائی تکبر ریا اور شہرت کی وجہ سے نہیں نکلتا میں تو تیری ناراضگی سے بچنے کے لئے اور تیری خوشنودی حاصل کرنے کے لئے نکلا ہوں۔ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے آگ سے بچا دے اور میرے گناہوں کو معاف فرما دے کیونکہ گناہوں کو بس تو ہی معاف فرماتا ہے، تو اللہ عزوجل اس کے لئے ستر ہزا ر فرشتے مقرر فرما دیتا ہے وہ اس کے لئے دعاِء مغفرت کرتے ہیں اور اللہ عزوجل اس پر خاص رحمت فرماتا ہے یہانتک کہ وہ اپنے نماز پوری کر لیتا ہے۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ ← بِلَالٍ، مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ الْعُقَيْلِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter on what he says on the morning of a Friday · Hadith 85
