عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ كَيْفَ الِاسْتِثْنَاءُ فِي الْمُخَاطَبَةِ · حديث 667
666 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَقُولُوا: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشَاءَ فُلَانٌ، وَلَكِنْ قُولُوا: مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ شَاءَ فُلَانٌ "
جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم دشمن سےلڑنے کی تمنا نہ کرو کیونکہ معلوم نہیں کہ ان سے لڑائی میں تم کس آزمائش سے دوچار ہو گے۔ پھر جب تم ان کے ساتھ جہاد کروتو یہ دعا پڑھو، اے اللہ ! تو ہی ہمارا رب ہے اورانکا رب بھی ہمارے دل اور انکے دل تیرے ہاتھ میں ہیں تو ہی انہیں مغلوب فرمانے والا ہے ۔ (لڑائی کے وقت) زمین میں اپنے مورچوں میں ( انکی گھات میں ) بیٹھے رہو جب وہ تمہارے اوپر حملہ آور ہوں تو اللہ اکبرکہتے ہوئے تم ان پر دھاوا بول دو۔
حُذَيْفَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter How to exclude in the communication · Hadith 667
