عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ الْوَعِيدِ فِي أَنْ يُدْعَى الرَّجُلُ بِغَيْرِ اسْمِهِ · حديث 395
394 - حَدَّثَنَا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا أَبُو التَّقِيِّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ دَعَا رَجُلًا بِغَيْرِ اسْمِهِ لَعَنَتْهُ الْمَلَائِكَةُ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے ساتھ بچہ بھی تھا، آپﷺ نے بچے سے پوچھا یہ (تمہارے ساتھ) کون ہے؟ بچے نے جواب دیا میرے باپ ہیں آپﷺ نے فرمایا اپنے والد سے آگے نہ چلو نہ انھیں برا بھلا کہو اور نہ ان سے پہلے ( کسی مجلس میں) بیٹھو اور نہ ان کو نام لیکر بلاؤ۔
عمير بن سعد ← حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أَبُو التَّقِيِّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of the promise to be called a man by another name · Hadith 395
