عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ السَّلَامِ إِذَا انْتَهَى الرَّجُلُ إِلَى الْمَجْلِسِ · حديث 446
445 - أَخْبَرَنِي أَبُو عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ، ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ قَوْمٍ جَلَسُوا مَجْلِسًا، فَيَقُومُونَ عَنْ غَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، إِلَّا كَأَنَّمَا تَفَرَّقُوا عَنْ جِيفَةِ حِمَارٍ، وَكَانَ ذَلِكَ الْمَجْلِسُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
نافع سے روایت ہے کہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب کسی مجلس میں بیٹھتے تو اس وقت تک نہ اٹھتے جب تک وہ اپنے ہم جلیسوں کے لیے ان کلمات سے دعا نہ کرلیتے اور وہ گمان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے ہم جلیسوں کے لیے ان کلمات سے دعا کرتے تھے اے اللہ ! تو ہمیں اپنی اتنی خشیت عطاء فرما کہ جس سے تو ہمارے اور گناہوں کے درمیان حائل ہو جائے اور اتنی اطاعت عطاء فرما کہ جس سے تو ہمیں اپنی جنت میں پہنچا دے اور اتنا یقین عطاء فرما کہ جس سے دنیا کی مصیبتوں کا سہنا ہم پر آسان ہو جائے اور جب تک تو ہمیں زندہ رکھے ہمارے کانوں اور ہماری آنکھوں اور ہماری طاقت و قوت سے ہم کو نفع پہنچا اور اس نفع و فائدہ کو ہمارا وارث یعنی مرنے کے بعد ہماری یادگار بنا دے اور جو ہم پر ظلم کرے اس پر ہماری مدد فرما اور تو ہماری مصیبت ہمارے دین میں مت تجویز فرما اور تو دنیا کو ہمارا سب سے بڑا مقصد اور ہمارے علم کی منزل مقصود اور ہماری رغبت کی آخری حد مت بنا اور تو ان لوگوں کو ہمارا حکمراں نہ بنا جو ہم پر ترس نہ کھائیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ السَّدُوسِيُّ ← وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو الْخَطَّابِ، ← أَبُو عَرُوبَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Peace door if the man finishes to the council · Hadith 446
