عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 124
123 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو التَّقِيِّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الذُّهْلِيِّ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ صُدَيِّ بْنِ عَجْلَانَ الْبَاهِلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ كَانَ بِمَنْزِلَةِ مَنْ قَاتَلَ عَنْ أَنْبِيَاءِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى يُسْتَشْهَدَ»
علی ابن طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیشک سورۃ فاتحہ اور آیۃ الکرسی اور آلِ عمران کی دو آیتیں ’’شَھِدَاللہ اَنَّہُ لَا اَلٰہ اَلَّاھوَ، اور قُلِ الَّھمَّ مَا لِکَ الْمُلْکِ الٰی قولہ یَرْذُقُ مَنْ یَّشَاءُ بَغیرِ حَسَابٍ، ‘‘ سفارش کرنے والی ہیں۔ ان کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں جب اللہ نے انکے اثارنے کا ارادہ کیا تو یہ عرش کے ساتھ چمٹ گئیں اور کہا اے ہمارے رب ! تو ہمیں زمیں کی طرف بھیجتا ہے اور اس کی طرف جو تیری نافرمانی کرتا ہے پس اللہ عزوجل نے فرمایا کہ مجھے قسم ہے کہ میرا جو بندہ بھی ہر نماز کے بعد تمہیں پڑھے گا تو میں اسکا ٹھکانا جنت میں بنا دوں گا اور جنت میں اسے رہائش دونگا اور اپنی پوشیدہ آنکھ کے ساتھ روزانہ ستر بار اسے دیکھوں گا اور ہر روز اسکی ستر ضرورتیں پوری کروں گا، سب سے معمولی ضرورت بخشش ہے اور اسے ہر دشمن سے پناہ دونگا اور اس کی امداد کروں گا اور اسکی امداد کروں گا اور موت کے سوا کوئی چیز اسے جنت میں داخلے سے روکنے والی نہیں ۔
أَبِي أُمَامَةَ صُدَيِّ بْنِ عَجْلَانَ الْبَاهِلِيِّ ← دَاوُدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الذُّهْلِيِّ، أَنَّهُ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو التَّقِيِّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَعْرُوفٍ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 124
