عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 35
34 - أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَدِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ»
عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ص شام کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے، ہم نے شام کی اور اللہ کے تمام ملک نے شام کی اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیئے ہیں ، اسکا کوئی شریک نہیں ہے۔ اے اللہ! میں بزدلی کنجوسی بڑھاپے کی برائی، دنیا کے فتنے، عذاب قبر اور عذاب دوزخ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اور صبح کے وقت بھی آپ ﷺیہ دعا ء پڑھتے تھے( شروع میں امسینا کے بدلے اصبحنا واصبح الملک)
كان رَسُول اللهِ إذا أصبح ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 35
