عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 11
11 - حَدَّثَنَا ابْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيمَا يَظُنُّ يَحْيَى، هَكَذَا قَالَ فُضَيْلٌ - قَالَ: " مَنْ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ مِنْ مَنَامِهِ: سُبْحَانَ الَّذِي يُحْيِي الْمَوْتَى، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي يَوْمَ تَبْعَثُنِي مِنْ قَبْرِي، اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: صَدَقَ عَبْدِي وَشَكَرَ "
ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں نبیﷺ نے فرمایا جو نیند سے بیدار ہونے پر یہ کہے اس با برکت ذات کی تعریف ہے جو مردوں کو زندگی بخشے گا اور وہ ہر ایک چیز پر قادر ہے۔ یا اللہ! تو میرے گناہوں کو معاف فرما دے اور جس دن تو مجھے قبر سے اٹھائے گا۔یا اللہ! تو مجھے اس دن کے عذاب سے بچا دے جسدن تو اپنے سب بندوں کو اٹھائے گا۔اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے میرے بندے نے سچ کہا اور میرا شکر ادا کیا۔
مَنْ ← فُضَيْلٍ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← ابْنُ مَنِيعٍ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 11
