عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ نَوْعٌ آخَرُ · حديث 695
693 - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثنا زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَرَأَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ حَتَّى خَتَمَهَا عَشْرَ مَرَّاتٍ بُنِيَ لَهُ بِهَا قَصْرٌ فِي الْجَنَّةِ "
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت سواری پر تشریف فرما تھے میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں پر رکھا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھ کو سورۃ ہود اور سورۃ یوسف پڑھا دیجیے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ عزوجل کے نزدیک تم سورۃ فلق سے زیادہ بہتر اور کوئی سورٹ نہیں پڑھو گے ، یعنی پناہ مانگنے کے لیے اس سے بہتر کوئی سورۃ نہیں ہے۔
أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، ← زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ يُوسُفَ،
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › another type · Hadith 695
